Choose a language हिंदी / Hindi Български / Bulgarian Nederlands / Dutch فارسی / Farsi ΕΛΛΗΝΙΚΑ / Greek Polski / Polish Română / Romanian ไทย / Thai Türkçe / Turkish اُردو / Urdu Tiếng Việt / Vietnamese Bahasa Indonesia / Indonese Malay / Malaysian Føroyskt / Faroese עברית / Hebrew عربي / Arabic Svenska / Swedish Čeština / Czech Dansk / Danish Suomi / Finnish Français / French Deutsch / German Magyar / Hungarian Italiano / Italian 日本語 / Japanese 한국어 / Korean Norsk / Norwegian Português / Portuguese Русский / Russian 中文 / Chinese Español / Spanish English / English
Mingoville Logo
اکاؤنٹ بنائیے۔ نام رکن (ای میل):
کیا آپ اپنا پاس ورڈ بھول گئے ہیں؟ پاس ورڈ:
صفحہ اولاسکولزڈیموBlogAbout Usلاگ-ان


پرنٹ کریں ای-میل

مِنگوویلی ایک دلچسپ، مؤثر اور انٹرایکٹِو انگلش لینگویج کورس (انگریزی زبان کا نصاب) ہے جو دنیا بھر کے تمام عمر کے بچوں کیلئے بہت موزوں ہے۔ مِنگوویلی وسیع اقسام کے نصابی لوازمات پر مشتمل ہے جس پر براہ راست بذریعہ پورٹل پہنچا جاسکتا ہے۔

See large See large See large

اس کورس میں بطور تمام 10 تھیمیٹک مشنز (مضامین پر مبنی مشقیں) شامل ہیں۔

سینکڑوں مختلف اہداف اور سرگرمیاں ۔۔۔۔۔

بشمول انٹرایکٹِو اسٹوریز (آواز و متحرک تصاویر پر مشتمل کہانیاں)

See large See large See large

ریڈنگ (پڑھنا)

رائٹنگ (لکھنا)

اسپیلنگ (بولنا)

See large See large See large

ایکسرسائزز (مشقیں)

گیت ۔۔۔

ڈائیلاگ (مکالمے) ۔۔۔

See large See large See large

اور ایک انٹرایکٹو ڈکشنری۔

انگریزی زبان سیکھنے اور اس سے مانوس ہونے کیلئے، مینگوویلی کہانیوں کی ایک کتابی دنیا ہے۔ اس میں مرکزی کرداروں میں پنکل ٹونز، فلامنگوز کی ایک فیملی، اور اُن کے فیملی ڈاکٹر فِل گڈ ہیں۔

اس کورس (نصاب) میں 10 مشنز (مشقیں) ہیں۔ ہر مشن ایک منفرد تھیم پر مشتمل ہوتا ہے اور اس پر دیگر مشنز سے، انفرادی طور پر کام کیا جاسکتا ہے۔

 

میوزک/ mp3

10 مشنز = 10 سونگز (گیت). وہاں رایپ، ریگی، راک این رول، پاپ، وغیر ہیں۔ گیت سنیئے، ازخود ریکارڈ کیجیئے، اور اور بطور mp3 مکمل طوالت اور کوالٹی کے ساتھ گیت ڈاؤن لوڈ کیجیئے۔

یہاں چند مثالیں حسب ذیل ہیں

رنگ ٹونز

10 مشنز = بہت ساری رنگ ٹونز۔ اور یہ سب فری ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے ہیں۔

یہاں چند مثالیں حسب ذیل ہیں